What would Happen if All Flies and Insects Disappeared ?

What would Happen if All Flies and Insects Disappeared ?


دوستوں ہم بیٹھے ہوئے ہو یا لیٹے ہوئے ہوں اور ایک چھوٹی سی مکھی   ہمیں تنگ کرنا شروع ہو جائے تو ہمیں بہت الجھن ہوتی ہے لیکن کیا ۤپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ مکھیاں جو ہمیں بیکار لگتی ہے یہ اس دنیا میں کیوں ہے اگر مکھیاں ہماری دینا سے ختم ہو جائے تو اس کا دنیا پر کیا اثر پڑے گا ہماری دنیا کا نظام ایک سسٹم کے تحت چل رہا  ہے اور مکھیا بھی اسی سسٹم کا ایک اہم حصہ ہےاگر سسٹم کا ایک حصہ ٹوٹ گیا تو پوری دنیا کا اس کا اثر پڑے گا ایک اندازے کے مطابق اس دنیا میں مکھیوں کی ایک لاکھ بیس ہزار اقسام ہے مکھیاں جہاں فصلوں کی تباہ کر سکتی ہے بیماریاں پیھیلا سکتی ہے اور آپ کو تنگ کر سکتی ہے یہ مکھیاں ہماری دنیا کے ایکو سسٹم کو چلانے میں بہت مدد کرتی ہے دوستوں مکھیاں گندی چیزوں کو کھا جاتی ہے اور یہ ہمارے کھانے پر بیٹھ کر ہمیں بیمار کر سکتی ہے لیکن ان کا گندی چیزوں کو کھا جانا ہمارے لئے بہت فائے مند ہے جیسے مکھیاں مرے ہوئے جانوروں کے اندر جا کر انڈے دیتی ہے ان انڈوں میں سے چھوٹے چھوڑے کیڑے نکلتے ہے جو ان جانوروں کی بوڈی کے حصوں کو آہستہ آہستہ کھا جاتے ہے اگر مکھیاں اس دنیا سے ختم ہوجائے تو ہماری دنیا میں آپ کو جگہ جگہ جانوروں کی بوڈی نظر آئے گی یعنی مکھیاں ہماری دنیا سے ان چیروں کا خاتما کر رہی ہوتی ہے جو ہماری صیحت کو خراب کر سکتے ہےاس دنیا میں مکھیوں اتنی تعداد ہے کہ اس کو گننا ہمارے بس کی بات نہیں بہت سے جانور مکھیاں کھا کر اپنا گزار کرتے ہے سائینس دان مکھیوں سے 
 ڈیزل بنانے کی ری سرچ کر رہے ہیں  ان دنیا میں اللہ تعا لیٰ سے ہر چیز کو کسی نہ کسی کام کے لئے پیدا کیا ہے اسکی طرح مکھیاں بھی اسی قدرت کا ایک حصہ ہے ہمیں اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنا چائیے
 اپنا بہت خیال رکھیں
 آپکا دوست محمد عبد القادر 
smqadir.com   
#flies #animals #birds #nature #world