The History and Story of Cricket Till 1550

The History and Story of Cricket Till 1550

دوستوں کرکٹ دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے ذیادہ کھیلے جانے والا گیم ہے اور ہمارے ملک میں یہ گیم کافی ذیادہ مشہور ہے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ کرکٹ کی شروعات کیسے ہوئی کرکٹ کہاں ایجاد ہوئی یہ کسی کو ٹھیک معلوم نہیں کچھ لوگ کہتے ہے کہ یہ فرانس میں ایجاد ہوئی لیکن ذیاہ لوگ کہتے ہے کہ یوکے میں ایجاد ہوئی ، 1550 میں ہوکے کے ایک اسکول Royal Grammer School کے بچے یہ گیم کھیلا کرتے تھے پہلے زمانے میں کرکٹ بال اور بیٹ کی جگہ پتھر اور لکڑی سے کرکٹ کھیلتے تھے ، 1611 میں کرکٹ کے لفظ کو Dictionary میں بھی شامل کیا گیا تھا  ، کرکٹ انگلینڈ سے بار ، چائنہ ، یورپ ، نیوزی لینڈ ، ہندوستان ، پاکستان میں پھیلنا شروع ہوگئی ، یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہے کہ کرکٹ کا پہلا انٹرنیشنل میچ امیریکہ اور کینیڈا کے درمیان 1844 میں کھیلا گیا تھا
ICC کو 1909 میں بنایا گیا تھا
Friends Cricket is the largest and most played game in the world and in our country this game is very famous but few know where the origin of cricket was originated. It is said that it was invented in France, but people say that it was invented in the UK. In 1550, the children of the Royal Grammer School, a school that used to play cricket, used to play cricket with stone and wood instead of cricket and bat. In 1611, the word cricket was also included in the Dictionary, Bar from England, China, Europe, New Zealand, India, Pak. Started to spread and spread, it was played in 1844 between amyrykh very few people know that the first international cricket match Canada

The ICC was created in 1909